Chaudhry Ahmad Khan Hakla:


In 1797, Chaudhry Ahmad Khan, the Gujjar chief of the Hakla clan, recovered eight of the twelve guns lost by Zaman Shah Abdali in the Jhelum River. In recognition, he was granted the jagir of Barnali and Bago in the tope of Udho Gorsi (Gujrat), comprising jagirs valued at 25,000 rupees annually.


۱۷۹۷ میں، ضلع گجرات کے گاؤں برنالی سے تعلق رکھنے والے ہاکلا قبیلے کے گجر سردار چوہدری احمد خان نے دریائے جہلم میں ڈوبنے والی زمان شاہ ابدالی کی بارہ توپوں میں سے آٹھ توپیں نکال لیں۔ اس خدمت کے اعتراف میں، انہیں ٹوپہ اُدَھو گورسی (گجرات) میں برنالی اور باگو کی جاگیریں عطا کی گئیں، جن کی سالانہ مالیت ۲۵ ہزار روپے تھی۔


His son, Ala Din Hakla, inherited the jagir, and his grandson, Mehr Din Hakla, later aided the British in defeating the Sikhs at Chillianwala in 1849.


اس جاگیر کے وارث ان کے فرزند علیٰ الدین ہاکلا بنے۔ بعد ازاں، ان کے پوتے مہر الدین ہاکلا نے 1۸۵۹ ء میں “معرکۂ چیلیاں والہ” کے دوران سکھوں کے خلاف برطانوی افواج کی معاونت کی تھی

Following the British annexation of Punjab, Chaudhry Khawaj Din Gujjar a descendant of Mehr Din Hakla served as the zaildar of Barnali.


پنجاب پر برطانوی قبضے کے بعد، مہر الدین ہکلا کی نسل سے چوہدری خواج دین گجر برنالی کے ذیل دار رہے



Sources: Indian Antiquary Volume 37

1908 and Gazetteer of Gujrat 


مآخذ:  انڈین اینٹی کواِری، جلد 37، 

1908 ء گزٹئیر آف گجرات